the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن،16جون(ایجنسی) امریکہ کے صدر براک اوباما نے چین کے سخت احتجاج کے باوجود آج وائٹ ہاؤس میں تبت کے روحانی رہنما دلائی لامہ سے ملاقات کی. چین نے امریکی صدر اور دلائی لامہ کے درمیان ہونے والی اس ملاقات پر سفارتی سطح پر احتجاج کیا



تھا۔
بہرحال دلائی لامہ نے متنازعہ ملاقات میں اوباما سے کہا کہ وہ چین سے تبت کی آزادی نہیں مانگ رہے ہیں اور انہوں نے امید ظاہر کی کہ چین سے مذاکرات جلد شروع ہو جائے گا۔
امریکی صدر کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا کہ "دونوں نوبل انعام یافتہ رہنماؤں کی ملاقات سے تبت پر امریکہ کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.